Sunday 9 December 2018

Dars E Quran Dars E Hadess Books Library Media Gallery

"تحریک پیغام اسلام" نے اس بار "الاصدق ایجوکیشنل اینڈ ویلفیر سوسائٹی" کے اشتراک سے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے برادر اصغر مولانا سید نورالدین اصدق چشتی کی قیادت میں ریلیف ٹیم "سیمانچل" کی طرف روانہ کیا ـ
۲۹/ اگست کو"تحریک پیغام اسلام ریلیف ٹیم" تقریباً ۱۲/بجے شب مدھوبنی پہنچی ـ خطیب الصوفیہ،عزیزگرامی مولاناسیدعارف اقبال مصباحی اپنے ادارے کے اساتذہ اورطلبا کے ساتھ سراپاانتظارتھےـ تقریبا24گھنٹے کے لمبے سفرنے ہم سب کے کس بل نکال دئیے تھے،اس لیے پرتکلف کھانے کے بعد جب ہم بسترپرڈھیرہوئے تودنیاومافیھا سے بےخبر ہونے میں زیادہ دیرنہ لگی ـ اگلی صبح چارگاڑیوں پرمشتمل ہمارا قافلہ مدھوبنی کے بسفی بلاک کی طرف روانہ ہوا،شہر کے مضافات سے نکلتے ہی ہمیں دوردورتک پانی ہی پانی نظرآنے لگاـ مولاناعارف اقبال نے بتایا کہ کچھ دن پہلے تک یہ سڑک بھی پانی میں ڈوبی تھی اورجہاں ہم لوگوں…
1) Farz ********** Woh baat ke iske naa karne se aadmi bariuz zimma na hoga — yaha tak ke agar woh kisi ibadat me hai to wo ibadat iske naa karne se baatil (ghalat,be asl) wa maadoom (fana,naa pa'id) hogi. Iska chorna gunah-e-kabira hai. 2) Wajib ************ Woh ke iske na karne se bhi bari uz zimma hone [chutkara paane] ka ehtemaal( possibility) hai magar ghalib gumaan iski zarurat par hai aur agar kisi ibadat me iske baja lana (amal karna) darkaar ho to iske bagair ibadat naqis rehti hai. Kisi wajib ka ek baar bhi Qasdan (jaanbujhkar) chorna gunah-e-saghira…
دم كرنا احادیث مقدسہ کی روشنی میں-: ------------------------------------------------------------- 1۔ حضرت ابوھریرہ رضی اﷲ عنہ سے روایت ہے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ما أنزل اﷲ داء اِلَّا أنزلَ له شفاء. ’’اﷲ تعالیٰ نے کوئی ایسی بیماری نہیں اتاری جس کے لیے شفاء نہ اتاری ہو۔‘‘ بخاری، المتوفی 256ه، الصحيح، 5 : 2151، کتاب الطب، رقم : 5354، دار ابن کثيراليمامة. بيروت، سن اشاعت 1987ء ابن ماجه، المتوفی 275ه، السنن، 2 : 1138، کتاب الطب، باب لمريض يشتهی الشی، رقم : 3439، دارلفکر. بيروت بزار، المتوفی 292ه، المسند، 4 : 282، رقم : 1450، مؤسسة علوم…
جنت میں لے جانے والے چالیس اعمال: اﷲکا ڈر اور اچھا اخلاق سیدنا ابو ہریرہؓ سے مروی ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اﷲ ﷺ سے ایسے عمل کے بارے میں سوال کیا گیا جو سب سے زیادہ لوگوں کو جنت میں داخل کرے گا ؟ تو رسول اﷲ ﷺ نے فرمایا : اﷲکا ڈر اور اچھا اخلاق ۔ ترمذی،ابواب البروالصلۃ،باب ماجاء فی حسن الخلق:۲۰۰۴ السلسۃالصحیحۃ:۹۷۷ خلوص دل سے کلمے کی شہادت دینا سیدنا معا ذؓ سے مروی ہے وہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اﷲ ﷺنے فرمایا جس شخص نے خلوص دل سے یہ شہادت دی کہ اﷲ…
*?اساتذہ کرام کی خدمت میں چند گزارشات?* *کمزورطلبا پر محنت کرنے کا طریقہ*: 1، *سب سے پہلے طالب علم کی کمزوری کو سمجھنے کی کوشش کریں* کہ طالب علم میں کمزوری کس اعتبار سے ہے:سماعت بصارت میں کمزوری ہے یا ذہنی کمزوری ہے؟ *اگر کمزوری کی وجہ سماعت ہو* تو استاذ اپنے قریب بٹھائے اور آواز قدرے اونچی کرے *اور اگر نگاہ کمزور ہو* تو بورڈ کے قریب بٹھائے اور اس کے ساتھ ساتھ اس طالب علم کے والدین کو اس کے علاج کی طرف بھی متوجہ کریں۔ *اگر طالب علم ذہنی اعتبار سے کمزور ہو* تو اس کا طریقہ…
قرآن ،حدیث اوراجماع امت کے خلاف جب ہمارے خود ساختہ عقیدے اور فکرونظر پر ضرب پڑتی ہے تو بجائے یہ کہ ہم اس پر نظر ثانی کریں اور شریعت کی طرف رجوع ہوں، ہم اس کے پیش کرنے والے ہی کے مخالف بن کر اسے دین سے خارج کرنے کے کی مہم چلانا شروع کردیتے ہیں ـ شاعر نے خوب کہا ہے: ناصحا مت کر نصیحت دل مرا گھبرائے ہے اس کو دشمن جانتا ہوں جو مجھے سمجھائے ہے
Page 1 of 2

Donate

Online Payment

Online Payment

Cheque Payment

Cheque Payment

Cash Payment

Cash Payment

Deposit in the Account of

Tahreek Paigham-e-Islam, B.O.I

Account No.: 595820110000026

Submit your cheque in the Account of

Tahreek Paigham-e-Islam, B.O.I

Cash Payment can be deposited at

Tahreek's Head office at Hussaini Masjid