- Version
- Download 41
- File Size 42.87 MB
- File Count 1
- Create Date June 5, 2025
- Last Updated June 5, 2025
Jame Shuhood April to June-2025
دین و سنیت اور تصوف و خانقاہیت کا ترجمان سہ ماہی "جام شہود" بہار شریف آپ کی توجہ کا مستحق ہے۔
علما و ائمہ اور ذمہ دار حضرات اس کی صرف دس کاپیاں منگوائیں اور اپنے حلقہ احباب کو ممبر بنائیں۔ آج کے اس دور میں جب کہ اردو زبان و ادب سسک اور دم توڑ رہی ہے ایسے میں اسے زندہ رکھنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔
#آج ہی آپ ہم سے رابطہ کریں۔ اپنے پوسٹل ایڈریس اور فون نمبر کے ساتھ: جزاکم اللہ خیرا کثیرا