Paigham-e-Islam "Women's Wing"
Paigham-e-Islam “Women’s Wing”
تحریک پیغام اسلام کے ذریعہ یوں تو خواتین میں بھی مختلف طریقوں سے دینی اصلاحی پروگرامز ہورہے ہیں مگر بچوں کے اسکول کی کامیابی کے بعد اسی طرز پر "انگلش اسلامک اسکول" قائم کرنے کے لیے احباب کا اصرار ہورہا ہے جو حالات کو دیکھتے ہوئے واقعی وقت کی اہم ترین ضرورت بھی ہے۔ اس لیے دینی و اسلامی تربیت کے ساتھ انگلش میڈیم اسکول کے قیام کے لیے ہماری ٹیم نے جدوجہد شروع کردی ہے۔ اس کا سب سے پہلا مرحلہ کم از کم چار سے پانچ کٹھہ یعنی 2880 سے لے کر 3600 اسکوائر فٹ زمین کا حصول ہے۔ جس کی قیمت تقریباً 60 سے 70 لاکھ روپے بنتی ہے۔ اللہ کریم نے آپ کو اگر نوازا ہے اور اس کے لیے اپنے دوست و احباب کے ساتھ مل کر کچھ کرسکتے ہیں تو یقیناً اس کا اجر بارگاہِ خداوندی سے ہی ملنا ہے۔
Under the banner of Tahreek Paigham-e-Islam a number of programs are being organized to generate the awareness of Modern and Islamic education among our girls students. Majority of people are now demanding the establishment of Islamic Girls School mainly after the establishment of Islamic Boys School at Tahreek Paigham-e-Islam Center at Gulab Bagh, Jamshedpur. Our team has now started to explore the various options of establishment of the said school.
